General Knowledge About Pakistan in Urdu - General knowledge in English
_جنرل__نالج_
سوال نمبر 1 *
۔۔پاکستان کا سرد ترین مقام کونسا ہے؟
جواب سکردو پاکستان کا سرد ترین مقام ہے
سوال2۔۔ پاکستان کا گرم ترین مقام کونسا ہے؟؟
جواب۔۔۔۔ تربت بلوچستان اور اس سے پہلے جیکب آباد تھا
سوال3۔۔ پاکستان کی پہلی خاتون سپیکر کا نام کیا تھا؟؟؟جواب۔۔۔ڈاکٹر فہمیدہ
سوال4۔۔ پاکستان کے کونسے بڑے شہر دریا کے کنارے واقع ہیں؟
جواب۔۔ سکھر دریائے سندھ،لاہور دریائے راوی کے کنارے واقع ہے
سوال5۔۔ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کون تھا؟؟
جواب۔۔۔ سر ظفر اللہ خان
سوال6۔۔ قومی ترانا ریڈ یو پرپہلی مرتبہ کب نشر ہوا تھا؟؟
جواب۔ 13 اگست 1954ء
سوال7۔۔۔ پاکستان کا قومی پھل کونسا ہے؟؟
جواب۔۔ آم.
سوال8۔۔۔ پاکستان کا بڑا اور چھوٹا دریا؟؟
جواب چھوٹا دریا دریائے راوی اوربڑا دریا دریائے سندھ ہے
سوال9۔۔۔ نمک کی سب سے بڑی کان کہا ہے؟؟
جواب۔۔ کھیوڑہ پاکستان میں
سوال10۔۔ پاکستان کے قومی شاعر کا شہر کہا واقعہ ہے۔۔
جواب ۔۔ سیالکوٹ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

0 Comments